اس وقت زمانے میں بہم ایسے ہیں

Qalaq Meerathi (1835–1880)

اس وقت زمانے میں بہم ایسے ہیں

ہر بزم میں کہتے ہیں کہ ہم ایسے ہیں

ہے رند ہزار شیوہ ہر چند قلقؔ

ایماں سے اگر پوچھئے کم ایسے ہیں