اِس رشتے میں لاکھ تار ہوں، بلکہ سِوا
Mirza Ghalib (1797–1869)اِس رشتے میں لاکھ تار ہوں، بلکہ سِوا
اِتنے ہی برس شُمار ہوں، بلکہ سِوا
ہر سیکڑے کو ایک گرہ فرض کریں
ایسی گرہیں ہزار ہوں، بلکہ سِوا
is rishte mein lakh tar hun, balke siwa
itne hi baras shumar hun, balke siwa
har sikare ko ek girah farz karen
aisi girhen hazar hun, balke siwa