اب قوم کی جو رسم ہے سو اول جلول
Ismail Meeruthi (1844–1917)اب قوم کی جو رسم ہے سو اول جلول
فاسد ہوئے قاعدے تو بگڑے معمول
ہے عید مہذب نہ محرم معقول
ہنسنا محمود ہے نہ رونا مقبول
اب قوم کی جو رسم ہے سو اول جلول
فاسد ہوئے قاعدے تو بگڑے معمول
ہے عید مہذب نہ محرم معقول
ہنسنا محمود ہے نہ رونا مقبول