یاں نفس کی شوخی سے ہے مجنوں لیلیٰ

Qalaq Meerathi (1835–1880)

یاں نفس کی شوخی سے ہے مجنوں لیلیٰ

قانع ہے تو مت بہر نفی کہنا لا

لا شرم ذرا قلقؔ دعا سے پہلے

ہاتھوں کا اٹھانا بھی تو ہے صورت لا