یا رب تجھے فکر پائے بندی کیا ہے

Qalaq Meerathi (1835–1880)

یا رب تجھے فکر پائے بندی کیا ہے

نا چار کی و نیاز مندی کیا ہے

ہے خالقی اور عاشقی ہے اور

پوچھ ہم ہی سے درد و درد مندی کیا ہے