یاران رسول یعنی اصحاب کبار
Mirza Ghalib (1797–1869)یاران رسول یعنی اصحاب کبار
ہیں گرچہ بہت خلیفہ ان میں ہیں چار
ان چار میں ایک سے ہو جس کو انکار
غالبؔ وہ مسلمان نہیں ہے زنہار
یاران رسول یعنی اصحاب کبار
ہیں گرچہ بہت خلیفہ ان میں ہیں چار
ان چار میں ایک سے ہو جس کو انکار
غالبؔ وہ مسلمان نہیں ہے زنہار