ہے عشق سے حسن کی صفائی ظاہر

Ismail Meeruthi (1844–1917)

ہے عشق سے حسن کی صفائی ظاہر

رندی سے ہوئی ہے پارسائی ظاہر

وحدت کا ثبوت ہے ظہور کثرت

بندہ ہی کے دم سے ہے خدائی ظاہر