ہے شکر درست اور شکایت زیبا
Ismail Meeruthi (1844–1917)ہے شکر درست اور شکایت زیبا
ہے کفر درست اور ہدایت زیبا
گیسوئے سیاہ اور جبین روشن
دونوں کی بہار ہے نہایت زیبا
ہے شکر درست اور شکایت زیبا
ہے کفر درست اور ہدایت زیبا
گیسوئے سیاہ اور جبین روشن
دونوں کی بہار ہے نہایت زیبا