افسانۂ یار بہر وصلت ہے لذیذ
Qalaq Meerathi (1835–1880)افسانۂ یار بہر وصلت ہے لذیذ
پیمانۂ مے پئے فراغت ہے لذیذ
اے شیخ ہے ہر وقت تو روکھا پھیکا
یہ طرفہ مذاق ہے کہ طاعت ہے لذیذ
افسانۂ یار بہر وصلت ہے لذیذ
پیمانۂ مے پئے فراغت ہے لذیذ
اے شیخ ہے ہر وقت تو روکھا پھیکا
یہ طرفہ مذاق ہے کہ طاعت ہے لذیذ