ہماری باتیں ہی باتیں ہیں سید کام کرتا ہے
Akbar Allahabadi (1846–1921)ہماری باتیں ہی باتیں ہیں سید کام کرتا ہے
نہ بھولو فرق جو ہے کہنے والے کرنے والے میں
کہا جو چاہے کوئی میں تو کہتا ہوں کہ اے اکبرؔ
خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں مرنے والے میں