گر جور و جفا کرے تو انعام سمجھ
Ismail Meeruthi (1844–1917)گر جور و جفا کرے تو انعام سمجھ
جس کام سے وہ خوش ہو اسے کام سمجھ
گر کفر کی راہ سے رسائی ہو وہاں
اس کفر کو تو جادۂ اسلام سمجھ
گر جور و جفا کرے تو انعام سمجھ
جس کام سے وہ خوش ہو اسے کام سمجھ
گر کفر کی راہ سے رسائی ہو وہاں
اس کفر کو تو جادۂ اسلام سمجھ