چوپائے کی طرح تو کتابوں سے نہ لد
Ismail Meeruthi (1844–1917)چوپائے کی طرح تو کتابوں سے نہ لد
حاصل ہے کتاب کا فقط علم و خرد
کیڑوں نے ہزارہا کتابیں کھا لیں
پائی نہ مگر کبھی فضیلت کی سند
چوپائے کی طرح تو کتابوں سے نہ لد
حاصل ہے کتاب کا فقط علم و خرد
کیڑوں نے ہزارہا کتابیں کھا لیں
پائی نہ مگر کبھی فضیلت کی سند