کرتا ہوں سدا میں اپنی شانیں تبدیل

Ismail Meeruthi (1844–1917)

کرتا ہوں سدا میں اپنی شانیں تبدیل

طوفان میں تھا نوح تو آتش میں خلیل

فی الحال ہوں ظاہر میں اگر اسماعیل

ہوں عالم باطن میں وہی رب جلیل