ارباب قیود تجھ کو کیا دیکھیں گے
Shad Azimabadi (1846–1927)ارباب قیود تجھ کو کیا دیکھیں گے
خواہان نمود تجھ کو کیا دیکھیں گے
رویت کے لئے شرط ہے میدان فنا
پابند وجود تجھ کو کیا دیکھیں گے
ارباب قیود تجھ کو کیا دیکھیں گے
خواہان نمود تجھ کو کیا دیکھیں گے
رویت کے لئے شرط ہے میدان فنا
پابند وجود تجھ کو کیا دیکھیں گے