مکشوف ہوا کہ دید حیرانی ہے
Ismail Meeruthi (1844–1917)مکشوف ہوا کہ دید حیرانی ہے
معلوم ہوا کہ علم نادانی ہے
ڈالا ہے تلاش قرب نے دوری میں
مشکل ہے بڑی یہی کہ آسانی ہے
مکشوف ہوا کہ دید حیرانی ہے
معلوم ہوا کہ علم نادانی ہے
ڈالا ہے تلاش قرب نے دوری میں
مشکل ہے بڑی یہی کہ آسانی ہے