احمد کا مقام ہے مقام محمود
Ismail Meeruthi (1844–1917)احمد کا مقام ہے مقام محمود
ہے مرجع حمد اور شایان درود
لو لاک لما خلقت الافلاک ہے ہیچ
شاہد ہے محمد اور عالم مشہود
احمد کا مقام ہے مقام محمود
ہے مرجع حمد اور شایان درود
لو لاک لما خلقت الافلاک ہے ہیچ
شاہد ہے محمد اور عالم مشہود