لازم ہے کہ فکر رخ دلبر چھوڑوں
Qalaq Meerathi (1835–1880)لازم ہے کہ فکر رخ دلبر چھوڑوں
واجب ہے یہی اب کہ مقرر چھوڑوں
ناصح نے کیا مجھ کو بھی آخر مجنوں
ہوں قید میں جس کی اسے کیوں کر چھوڑوں
لازم ہے کہ فکر رخ دلبر چھوڑوں
واجب ہے یہی اب کہ مقرر چھوڑوں
ناصح نے کیا مجھ کو بھی آخر مجنوں
ہوں قید میں جس کی اسے کیوں کر چھوڑوں