قلاش ہے قوم تو پڑھے گی کیوں کر
Ismail Meeruthi (1844–1917)قلاش ہے قوم تو پڑھے گی کیوں کر
پسماندہ ہے اب تو پھر بڑھے گی کیوں کر
بچوں کے لئے نہیں ہے اسکول کی فیس
یہ بیل کہو منڈھے چڑھے گی کیوں کر
قلاش ہے قوم تو پڑھے گی کیوں کر
پسماندہ ہے اب تو پھر بڑھے گی کیوں کر
بچوں کے لئے نہیں ہے اسکول کی فیس
یہ بیل کہو منڈھے چڑھے گی کیوں کر