آیا ہوں میں جانب عدم ہستی سے
Ismail Meeruthi (1844–1917)آیا ہوں میں جانب عدم ہستی سے
پیدا ہے بلند پائے گی پستی سے
عجز اپنا بہ زور کر رہا ہوں ثابت
مجبور ہوا ہوں میں زبردستی سے
آیا ہوں میں جانب عدم ہستی سے
پیدا ہے بلند پائے گی پستی سے
عجز اپنا بہ زور کر رہا ہوں ثابت
مجبور ہوا ہوں میں زبردستی سے