سہل تھا مسہل و لے یہ سخت مشکل آپڑی

Mirza Ghalib (1797–1869)

سہل تھا مسہل و لے یہ سخت مشکل آپڑی

مجھ پہ کیا گزرے گی اتنے روز حاضر بن ہوے

تین دن مسہل سے پہلے تین دن مسہل کے بعد

تین مسہل تین تبریدیں یہ سب کے دن ہوے