سو طرح کا میرے لیے سامان کیا
Shad Azimabadi (1846–1927)سو طرح کا میرے لیے سامان کیا
پورا اک عمر کا ارمان کیا
سید سے ملا پہ مدرسہ بھی دیکھا
حالیؔ نے عجب طرح کا احسان کیا
سو طرح کا میرے لیے سامان کیا
پورا اک عمر کا ارمان کیا
سید سے ملا پہ مدرسہ بھی دیکھا
حالیؔ نے عجب طرح کا احسان کیا