سوداؔ شعر میں ہے بڑائی تجھ کو

Mirza Rafi Sauda (1713–1781)

سوداؔ شعر میں ہے بڑائی تجھ کو

تشریف سخن عرش سے آئی تجھ کو

عالم تجھے اس فن میں پیمبر سمجھا

پوجا جہلا نے بخدائی تجھ کو