آپ ہیں محو حسن و رعنائی
Pandit Jawahar Nath Saqi (1864–1916)آپ ہیں محو حسن و رعنائی
ہم کو اپنا کیا ہے سودائی
دیکھ راز و نیاز کو ساقی
خود تماشا و خود تماشائی
آپ ہیں محو حسن و رعنائی
ہم کو اپنا کیا ہے سودائی
دیکھ راز و نیاز کو ساقی
خود تماشا و خود تماشائی