زہاد کا غفلت سے ہے اوراد و سجود

Qalaq Meerathi (1835–1880)

زہاد کا غفلت سے ہے اوراد و سجود

ہے عید کی تصویر میں رنگ معبود

فانی حجت میں ہے تو ہی یا باقی

نسیان میں بھی ہے یاد تری یا موجود