ساقی کے کرم سے فیض یہ جاری ہے
Shad Azimabadi (1846–1927)ساقی کے کرم سے فیض یہ جاری ہے
یا پیر خر کی غم خواری ہے
صف توڑ کے بٹ رہی ہے رندوں میں شراب
معلوم نہیں کہ مری کب باری ہے
ساقی کے کرم سے فیض یہ جاری ہے
یا پیر خر کی غم خواری ہے
صف توڑ کے بٹ رہی ہے رندوں میں شراب
معلوم نہیں کہ مری کب باری ہے