رسوا وہ ہوا جو مست پیمانہ ہوا

Akbar Allahabadi (1846–1921)

رسوا وہ ہوا جو مست پیمانہ ہوا

لپکا جو سایہ پر وہ دیوانہ ہوا

انگلینڈ سے اپنا دل جو لایا نہ درست

محروم ادھر ادھر سے بیگانہ ہوا