دروازے پہ تیرے ہی مروں گا یا رب
Qalaq Meerathi (1835–1880)دروازے پہ تیرے ہی مروں گا یا رب
کیا بیم جہنم نہ ڈروں گا یا رب
گستاخیٔ عذر بعد عصیاں معیوب
توبہ ہے کہ توبہ نہ کروں گا یا رب
دروازے پہ تیرے ہی مروں گا یا رب
کیا بیم جہنم نہ ڈروں گا یا رب
گستاخیٔ عذر بعد عصیاں معیوب
توبہ ہے کہ توبہ نہ کروں گا یا رب