خود آگاہی نے سِکھلا دی ہے جس کو تن فراموشی

Allama Iqbal (1877–1938)

خود آگاہی نے سِکھلا دی ہے جس کو تن فراموشی

حرام آئی ہے اُس مردِ مجاہد پر زِرہ پوشی