حقا کہ بلند ہے مقام اکبر

Ismail Meeruthi (1844–1917)

حقا کہ بلند ہے مقام اکبر

توقیع سخن ہے اب بہ نام اکبر

دیواں ہے لطائف و حکم سے معمور

اکبرؔ کا کلام ہے کلام اکبر