یہ شہر بلند عالم بالا سے تھا
Qalaq Meerathi (1835–1880)یہ شہر بلند عالم بالا سے تھا
ہم شکل غرض جنت ماویٰ سے تھا
اب کیا ہے اک آبادیٔ ریگستاں ہے
دہلی کو شرف قلعۂ معلی سے تھا
یہ شہر بلند عالم بالا سے تھا
ہم شکل غرض جنت ماویٰ سے تھا
اب کیا ہے اک آبادیٔ ریگستاں ہے
دہلی کو شرف قلعۂ معلی سے تھا