تعریف بتاؤں شعر کی کیا کیا ہے
Shad Azimabadi (1846–1927)تعریف بتاؤں شعر کی کیا کیا ہے
نغموں کی صداقت اس سے خود پیدا ہے
اصلیت حال جس سے مخفی رہ جائے
ہشیار کہ وہ شعر نہیں دھوکا ہے
تعریف بتاؤں شعر کی کیا کیا ہے
نغموں کی صداقت اس سے خود پیدا ہے
اصلیت حال جس سے مخفی رہ جائے
ہشیار کہ وہ شعر نہیں دھوکا ہے