یاد آتی ہیں جب ہمیں وہ پہلی چاہیں
Nazeer Akbarabadi (1735–1830)یاد آتی ہیں جب ہمیں وہ پہلی چاہیں
افسوس کرے ہے دل میں کیا کیا راہیں
تھے شور جو قہقہ کے سو ان کے بدلے
اب شور مچا رہی ہیں جی میں آہیں
یاد آتی ہیں جب ہمیں وہ پہلی چاہیں
افسوس کرے ہے دل میں کیا کیا راہیں
تھے شور جو قہقہ کے سو ان کے بدلے
اب شور مچا رہی ہیں جی میں آہیں