ہم کوں ہیں اہتمام کرنے والے
Qalaq Meerathi (1835–1880)ہم کوں ہیں اہتمام کرنے والے
ہر کام میں صبح و شام کرنے والے
کیا وعدہ و پیغام ہمارے تیرے
وہ آپ ہیں اپنا کام کرنے والے
ہم کوں ہیں اہتمام کرنے والے
ہر کام میں صبح و شام کرنے والے
کیا وعدہ و پیغام ہمارے تیرے
وہ آپ ہیں اپنا کام کرنے والے