ہر طرح کی دل میں چاہ کر کے چھوڑے
Shad Azimabadi (1846–1927)ہر طرح کی دل میں چاہ کر کے چھوڑے
مشغول فغاں و آہ کر کے چھوڑے
یارب کبھی اس کا گھر نہ کرنا آباد
جو غیر کا گھر تباہ کر کے چھوڑے
ہر طرح کی دل میں چاہ کر کے چھوڑے
مشغول فغاں و آہ کر کے چھوڑے
یارب کبھی اس کا گھر نہ کرنا آباد
جو غیر کا گھر تباہ کر کے چھوڑے