چھن گئی آخری امید بھی دل سے میرے

Habeeb Ahmad Ashaar

چھن گئی آخری امید بھی دل سے میرے

یہ سہارا ہے کہ اب کوئی سہارا نہ رہا