ترے جواب کا اتنا مجھے ملال نہیں

Ghani Dehlvi (b. 1925)

ترے جواب کا اتنا مجھے ملال نہیں

مگر سوال جو پیدا ہوا جواب کے بعد