ترا آستاں جو نہ مل سکا تری رہ گزر کی زمیں سہی
Shad Azimabadi (1846–1927)ترا آستاں جو نہ مل سکا تری رہ گزر کی زمیں سہی
ہمیں سجدہ کرنے سے کام ہے جو وہاں نہیں تو کہیں سہی