جب بھی اس دیوار سے ملتا ہوں رو پڑتا ہوں میں
Nafas Ambalvi (b. 1961)جب بھی اس دیوار سے ملتا ہوں رو پڑتا ہوں میں
کچھ نہ کچھ تو ہے یقیناً اس میں پتھر سے الگ
jab bhi is diwar se milta hun ro parta hun main
kuchh na kuchh to hai yaqinan is mein patthar se alag