یخ بستہ ہو چکی ہیں امیدوں کی بستیاں

Tabish Hamdoon Usmani (1934–1992)

یخ بستہ ہو چکی ہیں امیدوں کی بستیاں

ان میں ترے بدن کی حرارت کہاں سے لائیں