نہ جانے کیوں ہمارے دل کو تم نے دل نہیں سمجھا

S. H. Bihari (1920–1987)

نہ جانے کیوں ہمارے دل کو تم نے دل نہیں سمجھا

یہ شیشہ توڑ ڈالا پیار کے قابل نہیں سمجھا