بہت جلدی تھی تم کو راستے اپنے بدلنے کی

Lubna Safdar

بہت جلدی تھی تم کو راستے اپنے بدلنے کی

ابھی تو چاہتوں کو کتنا پائیدار ہونا تھا