ہمیں کنج قفس میں چھوڑ کر صیاد جاتا ہے

Laxmi Narayan Shafiq (1771–1808)

ہمیں کنج قفس میں چھوڑ کر صیاد جاتا ہے

خدا جانے کہ ہم سے خوش ہے یا ناشاد جاتا ہے