نہ وہ صورت دکھاتے ہیں نہ ملتے ہیں گلے آ کر
Lala Madhav Ram Jauhar (1810–1889)نہ وہ صورت دکھاتے ہیں نہ ملتے ہیں گلے آ کر
نہ آنکھیں شاد ہوتیں ہیں نہ دل مسرور ہوتا ہے