کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل کوئی کیا کسی سے لگائے دل
Bahadur Shah Zafar (1775–1862)کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل کوئی کیا کسی سے لگائے دل
وہ جو بیچتے تھے دوائے دل وہ دکان اپنی بڑھا گئے