اس نے

Yameen

اس نے

اپنی سوندھی سوندھی

مٹی گوندھی تھی

اور عجب سرشاری سے

پیار کے چاک پہ رکھ دی تھی

میں اپنے دونوں ہاتھوں کی

پوروں میں جاگ اٹھا تھا