وہ چھتری کی طرح کھل کر
Yameenوہ چھتری کی طرح کھل کر
ملی ہے
گلی میں آج بارش پھر رہی ہے
میں اس کی دھوپ میں
بیٹھا ہوا ہوں
یہ اس کے ساتھ
پہلی جنوری ہے
وہ چھتری کی طرح کھل کر
ملی ہے
گلی میں آج بارش پھر رہی ہے
میں اس کی دھوپ میں
بیٹھا ہوا ہوں
یہ اس کے ساتھ
پہلی جنوری ہے