یہ سایہ تو

Yameen

یہ سایہ تو

میرے ہی اندر سے نکل کر

بھاگ رہا ہے

مائی

تم یہ کیا چھنکاتی ہو

آدھا بھائی جاگ رہا ہے