میں روز راتوں میں جاگ جاتا ہوں چیخ کر کے
Vikram (b. 1990)میں روز راتوں میں جاگ جاتا ہوں چیخ کر کے
وہ ایک سپنا مجھے ہر اک دن ڈرا رہا ہے
حالانکہ بالکل برا نہیں ہے
مگر وہ سپنا مرا نہیں ہے
حسیں ہو کتنا بھی خواب کوئی
نہ ہو گر اپنا تو چبھتا ہی ہے
میں روز راتوں میں جاگ جاتا ہوں چیخ کر کے
وہ ایک سپنا مجھے ہر اک دن ڈرا رہا ہے
حالانکہ بالکل برا نہیں ہے
مگر وہ سپنا مرا نہیں ہے
حسیں ہو کتنا بھی خواب کوئی
نہ ہو گر اپنا تو چبھتا ہی ہے