میں نے ایک کویتا لکھی

Vikram (b. 1990)

میں نے ایک کویتا لکھی

سب کو سمجھ آ گئی

میں نے اپنی کویتا پر شک کیا

میں نے ایک کویتا لکھی

کسی کو سمجھ نہ آئی

میں نے سب کی سمجھ پر شک کیا

ایک بچی نے کاغذ پر کچھ لکھا

خود اسے بھی نہ سمجھ آیا

بچی خوش ہوئی