کہا کمال لکھتے ہو
Faisal Malik (b. 1982)کہا کمال لکھتے ہو
احساسوں کا میری احتمال لکھتے ہو
کسی کے چہرے کو چاند
گالوں کو بدلی
آنکھوں کو شمعیں
گردن کو سبو
لبوں کو جام
اور
زلفوں کو جال لکھتے ہو
کچھ مجھ پر بھی لکھو گے
اپنی تصویر بھیجوں گی تمہیں
کہا کمال لکھتے ہو
احساسوں کا میری احتمال لکھتے ہو
کسی کے چہرے کو چاند
گالوں کو بدلی
آنکھوں کو شمعیں
گردن کو سبو
لبوں کو جام
اور
زلفوں کو جال لکھتے ہو
کچھ مجھ پر بھی لکھو گے
اپنی تصویر بھیجوں گی تمہیں